-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔
-
پاکستان اپنی چوتھی کامیابی کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
ورلڈ کپ میں آخرکار پاکستان نے ہندوستان کو شکست دے دی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۳سیاست کے میدان کے علاوہ کرکٹ کی دنیا میں بھی روایتی حریف کے طور پر پہچانے جانے والے ہندوستان اور پاکستان کے مابین گزشتہ شب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے اٹھائس سال کے بعد ہندوستان کو دس وکٹ سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے دو میچوں میں سری لنکا نے نمیبیا کو اور آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو سات سات وکٹ سے شکست دے دی۔
-
نیوزی لینڈ کی ٹیم وطن واپس، پاکستان کا شدید احتجاج
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں شکایت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کے باعث دورہ پاکستان یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے جس پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنےآیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد پاکستان کا دورہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
-
تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کی کراری شکست
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴ہندوستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ایک اننگ اور چھیتر رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی فتح
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔
-
کنگسٹن جمائیکا میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹کنگسٹن جمائیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے۔