-
ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
-
ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ پاپوا نیوگنی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر لگاتار تیسری فتح حاصل کر کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: آخر کار پاکستان کو نصیب ہوئی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے دی شکست
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :2024 جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے دی شکست
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں ہندوستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بکھرنے لگی پاکستانی کرکٹ ٹیم
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵شاہد آفریدی اور وسیم اکرم نے ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں ’پھوٹ پڑنے‘ کا اندیشہ ظاہرکردیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے نیوزی لینڈ کو دے دی شکست
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کی تجربہ کار ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ہرا دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
-
ہندوستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو شکست
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳ہندوستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سےآغاز کردیا۔
-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔