دہلی کی سرحدوں پر کسانوں نے بدھ کو ایک بار پھر مظاہرہ کرکے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج اور دھرنے کو چھے مہینے پورے ہونے پر بدھ کو دہلی کی سرحدوں پر وسیع احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
جمعے کے روز ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کسان تحریک کے ایک رہنما راکیش ٹکیت کی گاڑی پر حملہ کیا گيا۔
سحر نیوز رپورٹ
سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ملک گیر ہڑتال آج جمعہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے سے شروع ہو گی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔
ہندوستان میں کسان رہنماؤں نے اپنی تحریک کو وسیع تر کرتے ہوئے جہاں چھبیس مارچ کے ہندوستان بند کی تیاری شروع کردی ہے وہیں بنگال کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان میں پارلیمنٹ کی کارروائی بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کے ہنگاموں کے باعث متعدد بار ملتوی کرنی پڑی۔
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پنجاب کے مختلف شہروں سے خواتین نے دہلی کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا اور احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی۔