-
انصاف کی اس لڑائی میں ہم کسانوں کے ساتھ ہیں: راہل گاندھی
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵کسان اپنے مطالبے کے سلسلے میں آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر دھرنا دیں گے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6 بجے شروع ہوئی جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
-
کسان تحریک کا پھیلتا دائرہ، 27 ستمبر کو لاک ڈاؤن کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰بھارت کی مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا دائرہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ کسان تحریک کی طرف سے 27 ستمبر کو لاک ڈاؤن کا اعلان ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کانگریس پارٹی پر سخت تنقید
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل بجاتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان؛ نتن گڈکری نے ایک جملے سے حکومت کے اندرونی حالات سے پردہ اٹھایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر نتن گڈکری نے پیر کے دن راجستھان ودھان سبھا میں ’پارلیمانی سسٹم اور عوامی توقعات‘ کے زیر عنوان سے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کے سیشن سے خطاب میں اپنی پارٹی کے لیڈروں کے رویے پر طنزیہ تنقید کی۔
-
اللہ اکبر کے نعرہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش، راکیش ٹکیت نے کیا دفاع، کہا فرقہ واریت کو اکھاڑ پھیکیں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ہندوستان کے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
کسان تحریک کا پھیلتا دائرہ، کسان کرنال میں بھی دہلی جیسی تحریک کی تیاری میں، انتظامیہ میں کھلبلی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کرنال میں دہلی جیسی کسان تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔
-
کرنال میں کسانوں کی مہاپنچایت کے اعلان سے کھٹر حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، کسانوں سے مذاکرات کی اپیل
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱بھارت میں حکومت کے متنازعہ تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا پرامن مظاہرہ مہینوں سے جاری ہے، جو دن بہ دن پھیلتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا سیلاب
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کسان مہاپنچایت میں کسانوں کے سیلاب سے لگتا ہے ملک کے کسان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تنگ آچکے ہیں۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی اراکین کا احتجاجی مارچ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰دہلی میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔