-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
انڈین ایوارڈ ایرانی انیمیشن کے نام
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵دوسرا انڈین اینیمیٹر یونین فلم فیسٹیول دو ایرانی انیمیشن کے انتخاب کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
علاقے میں امریکی بحری بیڑوں پر ایران کی مکمل نظر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر علاقے میں امریکی بحری بیڑوں اور بحری جہازوں پر مکل نظر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے ان بحری بیڑوں کے نکل جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
-
محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو فلسطینیوں کے فیصلے کے بعد ہی چھوڑا جائےگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے روکے جانے والے بحری جہاز کے بارے میں فلسطین کی تحریک استقامت ہی کوئی فیصلہ کرے گی۔
-
یوکرین پر روس کا بڑا وار، بحیرہ اسود میں یوکرین کی 4 خود کش کشتیاں تباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶روس کی وزارت دفاع نے مغربی بحیرہ اسود میں یوکرین کی چار خود کش کشتیوں کو تباہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بلغراد میں ایرانی پہلوان نے سونے کا تمغہ جیتا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۶صربیہ کے شہر بلغراد میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
فلپائن میں مسافر کشتی ڈوب گئی، 26 افراد ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸دارالحکومت منیلا کے قریب ساحلی علاقے میں شدید طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث مسافر کشتی الٹ گئی۔
-
تین کشتیوں پر سوار کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳تین کشتیوں پر سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا ہوگئے۔
-
ٹائیٹن آبدوز میں موجود تمام افراد کی ہلاکت کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰امریکہ کے ساحلی گارڈ حکام نے اعلان کیا ہے کہ ٹائیٹینک بحری جہاز کے ملبے کے پاس ٹائیٹن آبدوز کے بیرونی حصے کے ملنے والے ملبے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اس سیاحتی آبدوز میں موجود پانچوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔