-
ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔
-
کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کو لگام دینے کے لئے کینیڈا نے ایمرجنسی نافذ کر دی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت ملک بھر میں کووڈ ویکسینیشن کو لازمی قرار دئے جانے کے خلاف جاری احتجاج کو روکنے کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹ چکا ہے لیکن اومیکرون کے نئے ویرینٹ اے بی ٹو کے جلدہی پہنچ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی یلغار میں نمایاں کمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں اور اموات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا ہلاکتوں میں شدت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر میں ہلاکتوں میں شدت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور بہت حد تک ٹوٹ گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹ہندوستان میں بھی کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان کے الیکشن کمیشن کا اعلان
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم پر پابندی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔