-
امریکہ اور یورپ کورونا کی شدت سے پریشان، کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ فائدہ سامنے نہیں آیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲امریکا اور یورپ میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں بڑھتے کورونا کے باعث نئی بندشیں نافذ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ اور بڑھتی ہوئی اموات کے ساتھ ہی کورونا بندشوں کا اعلان کر دیا گیا۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ٹینس اسٹار جوکوویچ کو ویکسین نہ لینے پر آسٹریلیا سے نکال دیا گیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹آسٹریلیا نے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزہ منسوخ کرکے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰او میکرون نے امریکہ اور یورپ کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران میں اومیکرون ٹیسٹ کٹ تیار
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ایران کے صوبے اصفہان کے کاشان میڈیکل کالج نے اومیکرون کرونا کی پہلی ٹیسٹ کٹ تیار کرلی۔