-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، وزیر اعلی دہلی بھی مبتلا ہو گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
ہالینڈ، مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵ہالینڈ کی پولیس اور کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان جھڑپیں ہو گئیں۔
-
امریکی وزیر جنگ کو کورونا ہو گیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵وزیر جنگ لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔
-
سوزوکی کپ فٹبال ٹورنامنٹ تھائی لینڈ نے جیت لیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴سوزوکی کپ کے نام سے مشہور، جنوب مشرقی ایشیا فٹبال چیمپیئن شپ تھائی لینڈ نے جیت لی۔
-
امریکہ اور مغرب میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶مغربی دنیا میں کورونا کا وحشتناک پھیلاؤ جاری ہے اور فرانس میں مسلسل چوتھے روز دو لاکھ سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں اومیکرون کے کیسز میں اضافہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔
-
سرمائی اولمپک میں شرکت ویکسینیشن سے مشروط
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹عالمی اولمپک کمیٹی نے سرمائی اولمپک 2022 میں شرکت کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری ہے۔