-
تیسری ایرانی کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷آئندہ موسم بہار تک ایران دنیا میں ویکسین تیار کرنے والا بہترین اور اہم ترین ملک بن جائے گا۔ یہ بات ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے نئی کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہی۔
-
ایران کی فخرا نامی کوررنا ویکسین کی رونمائی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ایران کی فخرا نامی کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ ایران کی فخرا نامی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کے آغاز کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ایران کے وزیر صحت سعید نمکی اور ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے شرکت کی ۔ فخرا کورونا ویکسین کے انسانی آزمائشی کے آغاز کے موقع پر پہلا آزمائشی ٹیکا ایران کے نامور ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادے کے بیٹے کو لگایا گیا۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔
-
کوو ایران برکت ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین ( کوو ایران برکت ) کی رضاکارانہ طور پر 56 افراد پر پہلی انسانی آزمائش کے کامیاب نتائج کے بعد پیر 15 مارچ 2021 کو تہران کے ارم ہوٹل میں انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے
-
ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ایران کی پہلی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے
-
ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
ایران کی دواساز کمپنیوں نے درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا، صدر روحانی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ اور دوا ساز کمپنیوں نے ملک کو درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا ہے
-
ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے اگلے مرحلے میں داخل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کوو ایران برکت کلینکل ٹرائل کے دوسرے فیز میں داخل ہوگئی ہے۔
-
اٹلی میں ایسٹر پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳اٹلی میں حکومت نے ایسٹر کے تہوار پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
-
کیا کورونا ویکسینز کے اس فائدے سے آپ آگاہ ہیں؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز سے الرجی کا شدید ردعمل کبھی کبھار سامنے آتا ہے اور جلد ختم ہوجاتا ہے۔