-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا کے کیسز میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار پانچ سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ اس دوران ساٹھ مریضوں کی موت واقع ہوئی۔
-
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 60 لاکھ افراد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰کورونا سے دنیا بھر میں 60 لاکھ کے قریب افراد ہلاک ہوئے جبکہ 10 اعشاریہ 8 ارب ٹیکے لگائے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی چوتهی لہر کے خدشات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بچوں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ بچوں میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، اومیکرون ویرینٹ سے بچاؤ کے لئے کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں میں اومیکرون ویرینٹ کے سدباب کو یقینی بنایا جائے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 235 ہلاکتیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔
-
کنییڈا میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریاں
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۷کینیڈ ا کی پولیس نے جبری ویکسینیشن کےخلاف کئی ہفتے سے جاری احتجاج کے بعد مظاہرین کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پہیلاؤ میں کمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں کورونا کی ہلاکتوں میں اضافہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد نولاکھ پچپن ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ویکسینیشن کے باوجود امریکہ میں کورونا اموات میں اضافہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲امریکہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مختلف علاقوں میں کورونا کے نتیجے میں دو ہزار دو سو ترسٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔