-
فری اسٹائل کشتی کےایشین مقابلوں میں ایران کو ملے 4 میڈل
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوانوں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک گولڈ مکڈل اور تین سلور میڈل حاصل کئے۔
-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ون والیبال ٹیم عالمی چمپیئن
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چیمپئن بن گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشیائی چیمپئن کا مقام اپنے نام کر لیا۔
-
ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیا کی رنر اپ بن گئی ۔
-
ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہرا دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چمپئن شپ مقابلوں میں ہندوستانی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
ویٹ لفٹنگ کے 2023 کے عالمی مقابلوں میں 20 ایرانی پہلوان شامل
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵ویٹ لفٹنگ کی ورلڈ فیڈریشن نے 2023 کے عالمی مقابلوں میں شامل ٹیموں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے۔
-
ایشین کبڈی چمپئن شپ میں ہندوستان کی پہلی اور ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸کبڈی کے ایشین گیمز میں ہندوستان نے پہلی اور ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
تہران میں ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کا آغاز
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب آج تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران کی قومی اسنوکر ٹیم اور بعض دیگر ملکوں کی ٹیموں کے علاوہ ایشین اور ورلڈ اسنوکر فیڈریشن کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
روم سے 5 میڈل جیت کر وطن لوٹ رہے ہیں ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم نے روم گراں پری میں پانچ میڈل جیت لئے۔