-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳داعش خراسان کے ترجمان اور تنظيم کے میڈیا وِنگ کے مبینہ بانی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق میں بڑی سازش ہوئی ناکام، 6 خطرناک داعش کے دہشت گرد گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵عراق کے کاؤنٹر ٹیررازم یونٹ نے ملک کے تین مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ گرفتاریاں دارالحکومت بغداد، کرکوک اور نینویٰ میں کی گئی ہیں۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیص حمید کو 14 سال کی سزا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰پاکستان کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت، متعدد مقامات پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲غرب اردن میں آج بھی صیہونی حکومت نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس علاقے میں متعدد مقامات پر حملے کئے ہيں-
-
پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے جوانوں نے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے تیل اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کیا ہے۔
-
ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔