پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما عمران خان اپنی گرفتاری کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری ہونے کے باوجود لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار یا نااہل کرنے کے بعدالیکشن کرانا چاہتی ہے۔
اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی محاذ ہر دور سے کہیں زیادہ صیہونیوں کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
حماد اظہر نے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں، ہم کسی صورت خون خرابہ نہیں چاہتے۔
اسلام آباد کی ضلع اور سیشن کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے شہر اریحا میں عقبہ جبر کیمپ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اندرونی سلامتی کے وزیر بن گویر کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
پاکستان کی مقامی عدالتوں نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ ایک میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تاہم بعد میں ہائیکورٹ نے 9 مارچ تک ضمانت دیدی ۔
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت گرفتار کر لئے گئے۔