علامہ احمد اقبال رضوی جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے میں کل نماز جمعہ کے بعد گرفتاری دیں گے۔
بنگلہ دیش کی پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت (جماعت اسلامی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔
امریکا نے ترکی میں اپنے سفارتخانے اور قونصل خانوں سے ویزوں کا اجراء معطل کر دیا ہے۔
نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کو پاکستان پہنچتے ہی حراست میں لے لیا۔
جیل بھرو تحریک کے آغاز میں علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی۔
پاکستانی فوج نے صوبہ بلوچستان میں آپریشنز کرکے 4 مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک اور خود کش حملوں میں ملوث متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
سیدعلی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر پر گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دہشت گرد گروہ انصارالشریعہ کے سربراہ اور دہشت گردوں کے والدین نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔
دہشتگرد گروہ انصار الشریعہ (Ansar Ul Shariah ) پاکستان کے سربراہ شہریار عرف عبداللہ کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔