ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے دنیا بھر میں ‘انتہائی گرمی کی وبا’ کو روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر دو سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
پاکستان بھر میں کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔
فرانس پریس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 980 حاجیوں کی اس سال سعودی عرب میں موت ہوئی ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گرمی کا قہر جاری ہے۔
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
ہندوستان میں گرمی کا قہر بدستور جاری ہے جو اب تک ملک بھر میں درجنوں افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ