-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، ایک پولیس اہلکار سمیت تین ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸امریکی ریاست کولو راڈو میں فائرنگ کے پیش آنے والے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چھے ہلاک چھے زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴جنوبی امریکہ میں ایک صنعتی کارخانے میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ریاست ٹیکساس کے شہری گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳امريکی رياست ٹيکساس میں فائرنگ کے ايک تازہ واقعے ميں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی ریاست جورجیا میں فائرنگ، 2 ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹امریکی ریاست جورجیا کے ایک ساحلی شہر میں کم از کم نو افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو سال کے ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر، مزید افراد بھینٹ چڑھ گئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹امریکہ، فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک بچے سمیت تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
امریکہ، شبانہ پارٹی کے اختتام پر اجتماعی فائرنگ، کءی ہلاک و زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک شبانہ پارٹی کے دوران ہونے والے اجتماعی فائرنگ میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
شیکاگو میں فائرنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی پولیس نے ریاست ایلینوے کے شہر شیکاگو میں فائرنگ ہونے کی خبردی ہے۔
-
امریکہ دوسروں کو چھوڑے، اپنے پریشاں حال عوام پر توجہ دے: چین
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
-
امریکہ: مسافر بس میں فائرنگ، تین خواتین ہلاک اور چار زخمی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶امریکہ میں ایک مسافر بس کے اندر کی جانے والی فائرنگ میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
نیویارک میں فائرنگ گیارہ ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں گیارہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں-