-
عراق، عمان اور وینزویلا گیس کے میدان میں ایرانی ٹیکنالوجی کے خواہاں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳عراق، عمان اور وینزویلا، گیس کے شعبے میں ایران کی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کے خواہاں ہیں۔
-
ایشیائی گاہکوں کی گیس یورپ کو نہیں دی جائے گی، قطر
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶قطر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ موسم سرما میں ایشیائی ملکوں سے متعلق گیس یورپ کو نہیں دی جائے گي۔
-
یورپ کو روس کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے تباہ کن اثرات کے نتائج کے بارے میں یورپ کو خبردار کیا ہے۔
-
یورپ مہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵جنگ یوکرین اور روس مغرب کشیدگی کے نتیجے میں یورپی ممالک اپنی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیےمہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔
-
روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔
-
علاقے کے قدررتی ذخائر پر ہمارا بھی حق ہے: فلسطینی عوام
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰فلسطین کے عوام نے غزہ میں ایک پروگرام منعقد کیا جس میں انہوں نے علاقے کے قدرتی ذخائر پر اپنے حق پر زور دیا۔
-
یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔
-
یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔