دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 36 لاکھ سے زائد نئے کیسز کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ہر طرح کی ریلیوں اور روڈ شو پر پابندیوں کی مدت اکتیس جنوری تک بڑھا دی گئی ہے ۔
جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاڑدیو میں آج صبح کملا نامی 20 منزلہ عمارت میں جو مشہوربھاٹیہ اسپتال سے متصل ہےلگی آگ کے نیتجے میں افراتفری مچ گئی۔
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 67 لاکھ سے زیادہ افراد کو کوویڈ ویکسین لگائی گئی جس کے ساتھ کل ویکسینیشن کی تعداد 166.16 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری ہے۔
بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔