ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
مدھیہ پردیش کے مرکز بھوپال کے حمیدیہ اسپتال میں کل رات خطرناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا ہے۔
ایران نے سیرا لِیون میں تیل بردار ٹینکر کے المناک حادثے میں بڑے پیمانے پر جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ اور اس ملک کے عوام سے ھمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے کم سے کم گیارہ مریضوں کی موت کی خبر ہے۔
ہندوستان میں کووڈویکسینیشن مہم کے دوران کروڑوں افراد کو ٹیکے لگنے کے باوجود اس ملک کے وزیر اعظم نے اس کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
مشرقی افغانستان کے صبوبے ننگرہا کے صدر مقام جلال آباد کے طبی مرکز کو کافی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے۔
کورونا سے دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک اس سے 50 لاکھ سے زائد اموات ہوئیں۔
کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں نظامِ زندگی معطل ہے۔ راولپنڈی میں 12 روز سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔