ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
ہندوستان میں ری کوری کی شرح کم ہوکر 97.51 فیصد ہوگئی ہے۔
ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے 70 کلو میٹر دور مرور کول فیلڈ ایریا میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔