ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔
کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی 11 روزہ جارحیت میں کم سے کم 30 طبی مراکز تباہ ہوئے۔
ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4194 افراد ہلاک ہوئے اس طرح اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار525 ہوگئی ہے۔
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے زیر کنٹرول مقبوضہ غرب اردن میں سیٹنگ اسٹینڈ گرنے کا جان لیوا حادثہ رونما ہوا ہے۔
آئرش محکمہ صحت پر سائبر حملہ کرنے والوں نے تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔
امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں شریک چھے افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے۔
امریکی ریاست آيڈاہوا میں واقع ایک اسکول کی بچی نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔
بلوچستان کے ضلع ژوب میں افغانستان کی سرحد کے قریب ہونے والے حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔