-
ایران کا ہلال احمر علاقے میں دوستی کا مرکز بن سکتا ہے
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۷ای سی او کے ادارہ ثقافت کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا مرکز ہلال احمر علاقے میں دوستی کا مرکز بن سکتا ہے۔
-
نئے کورونا وائرس کی روک تھام
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایران کی انجمن ہلال احمر نے نئے کورونا وائرس اومیکرون کے مقابلے کی غرض سے ملک بھر کی سرحدی گزرگاہوں پر خصوصی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸ایران کی ہلال احمر نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کیلئے امدادی اشیاء روانہ کیں۔
-
افغانیوں کے لیے سرحدی خدمات فراہم کریں گے:ہلال احمر سوسائٹی ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵ایران کی انجمن ہلال احمر نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں رہائش پذیر چار لاکھ غیر ملکیوں کا کورونا ویکسینیشن
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ چند روز کے دوران ایران میں مقیم چار لاکھ غیر ملکی شہریوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
-
کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲ایران کی جانب سے خریدی جانے والی کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی ہے۔یہ بات ایران کی انجمن ہلال احمر کے سیکریٹری محمد حسن قوسیان مقدم نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
کورونا ویکسین کی بیس لاکھ خوراکیں موصول
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
غزہ کے عوام کے لئے ایران کی امداد
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین اور غزہ میں نیا بحران شروع ہونے کےفورا بعد سے ہی ایران کی ہلال احمر کمیٹی عام شہریوں کی مدد کر رہی ہے -
-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
فرانس میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔