-
ہندوستان، کشتی حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، عارف نے بچائی 35 لوگوں کی جان
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے ایلیفنٹا جانے والی نیلکمل فیری تیز رفتار کشتی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 13 افراد ڈوب گئے۔ اس حادثے میں عارف محمد نے اپنی کشتی سے 35 لوگوں کی جان بچائی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳موصولہ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
یونان: کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہو گئی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
-
دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کے چار سو اڑتیسویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان: پولیو کی ٹیم پر حملے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، راکٹ لانچراور ہینڈ گرینیڈ برآمد
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷پولیو کی ٹیم پر حملے کی کوشش کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کرم گرینڈ جرگہ ختم؟ پاراچنار ٹل مین روڈ 68 دنوں سے بند
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا ہے۔
-
جنوبی یونان میں کشتی الٹ گئی، ایک پاکستانی جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق کردی گئی۔
-
پاکستان میں کیسے امن قائم ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے، امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
-
فرانس: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵فرانس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاراچنار کے حالات کب تک کشیدہ رہیں گے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱پاراچنار میں بچوں کی اموات، غذائیت کی کمی، کھانسی اور بخار کے پھیلاؤ کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔