-
فلسطینی مجاہدین کے اسنائپروں کی براہ راست کارروائی، اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳عزالدین قسام بریگيڈ کے اسنائپروں نے صیہونی فوجیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلح افراد کے حملے میں سی آر پی ایف کے 6 اہلکارہلاک و زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴ہندوستان کی ریاست منی پور کے ایک علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاراپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ، صیہونی فوج کو بھاری نقصان
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹حزب اللہ لبنان نے آج پیر کے روز بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید کئی اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا اور صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، سات دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
-
بلوچستان: مسافر بس سےاغواء ہونے والے 9 افراد کا افسوسناک قتل
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۷بلوچستان کے شہرنوشکی میں دہشتگردوں نے مسافر بس کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ۔
-
بلوچستان: ٹرک کے حادثے میں 58 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سنیچر کو چار اسرائیلی فوجی افسر مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔