-
ہندوستان میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک کئی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵موصولہ اطلاعات کے مطابق، ہندوستان کے صوبے مہاراشٹر میں ایک بڑا ریلوے حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس المناک حادثے کے بعد پورے محکمہ ریلوے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
-
ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی، چھیاسٹھ افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ترکیہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ میں زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھیاسٹھ ہو گئي ہے
-
پاکستان: سڑکوں کی مسلسل بندش سے پارا چنار میں انسانی بحران میں شدت
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ بدستور جاری ہے اور وہاں انسانی بحران میں شدت آتی جارہی ہے۔
-
ہندوستان: نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن 16 نکسلی ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱نکسلیوں سے ایس ایل آر رائفل جیسے خودکار ہتھیاروں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔
-
امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔
-
ہندوستان میں نکسلائٹ چھاپہ ماروں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان زبردست جھڑپ، 17 ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد پر سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک ہو گئے۔
-
جنوبی افریقہ: سونے کی کان کے حادثے میں 78 افراد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں ہوئے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد اٹھہتر ہو گئی۔
-
امریکہ میں آ گ کا طوفان بے قابو، لاس اینجلس میں قیامت کے مناظر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔