-
یمن میں نماز عید کے اجتماع میں خطیب کا قتل
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰نامعلوم مسلح افراد نے یمن کے صوبے شبوہ میں نماز عید کے خطیب کو قتل کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے جبکہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ایران کی نویں امدادی کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ایران کی جانب سے بھیجی گئی نویں امدادی کھیپ حلب پہنچ چکی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایک فلسطینی نوجوان نے شمال مشرقی بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی فوجی کو ہلاک کردیا ہے
-
امریکہ بھر میں جاری احتجاجی مظاہرے
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں من جملہ فونیکس۔ بالٹی مور اور ڈیلاس شہروں اور آلاسکا، ایلی نوئز، کنکٹی کٹ، فلوریڈا، میسوری، پینسلوانیا، نیویارک اور نیوجرسی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف شہر میمفیس کے عوام نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
جنین میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴فلسطینی مجاہدین نے حملہ آور صیہونی فوجیوں پر جوابی کارروائی کے دوران ایک صیہونی فوجی افسر کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قلقیلیہ میں تحریک مزاحمت کی کارروائی میں ایک صیہونی کی ہلاکت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی میں ایک انتہا پسند صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے.