-
سابق امریکی وزیر جنگ زندگی کی جنگ ہار گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ڈونلڈ رمزفیلڈ کے دور میں افغانستان اور عراق پر امریکہ نے جنگ مسلط کی تھی۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے اینٹیلیجنس افسر کی مشکوک موت
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲صیہونی حکومت کے اینٹلیجنس افسر کو گزشتہ سال ستمبر میں حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گيا تھا جس کی اب مشکوک موت کی خبر مںظر عام پر آئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ایرواسپیس اور میزائیل ٹیکنالوجی کا خالق ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷عکا سٹی کے ہوٹل میں آتشزدگي میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ ہلاک ہوگئے۔
-
عراق میں داعش کے 2 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے دودہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
طیارے کے ویل باکس میں سفر کا انجام
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲ویل باکس ميں چھپ کر سفر کرنے والا شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
امریکہ میں احتجاج رنگ لایا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶امریکہ میں مینیا پولیس سٹی میں لوگوں کے غم و غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے قاتل پولیس افسر کو استعفی دینا پڑگیا۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔