ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے اور ریاستی حکومت نے ضلع جریبام میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ذرائع نے بدھ کے روز غزہ پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں فلسطینی مزاحمتی جوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
امریکہ کی شیکاگو پولیس نے ڈرائیونگ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سیاہ فام امریکی شہری کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری ہے اور ایک نوجوان کسان کی موت کے خلاف آج کسان تنظیموں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کررکھاہے۔
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
فلسطینی مجاہدین نے اپنی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران کم سے کم پچیس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔