-
امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵پیو سروے سنٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے کورونا کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زڈورہ نامی علاقے میں ہونے والے ایک مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴افغانستان کے مختلف صوبوں کو بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، 24 گھنٹے میں 76 ہزار مبتلا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ہندوستان میں پہلی بار ایک دن میں کورونا انفیکشن کے 75 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے میں ایک ہزار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے اور پھر ایک ہی دن میں 67 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ، ظلم و بربریت کی اصل وجہ: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ایران کے نائب صدر نے امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ کو ظلم اور بربریت کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن میں 66 ہزار سے زائد مریض صحت یاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷ہندوستان میں وائرس متاثرین کے نئے کیسز کی تعداد کم ہونے سے فعال کیسز میں چھ ہزار سے زائد کی کمی آئی ہے۔
-
کورونا سے متعلق تشویشناک خبر
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷ہانگ کانگ میں صحت یابی کے بعد کورونا سے دوبارہ متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کی عالمی برادری سے اپیل
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو کوششیں تیز کرنی ہوں گی۔