مولانا عامر شہاب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات ہوئی ہے جس میں بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔
ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔
ہندوستانی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر علالت کے بعد 63 سال کی عمر میں چل بسے۔
زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
افغان جنگ کی ایک دہائی کے دوران سال 2018 معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں سب سے خونریز سال تھا جس میں ۱۱ ہزار شہری جاں بحق و زخمی ہوئے۔
بنگلا دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی کارروائی میں ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔
فرانسیسی فوج نے مالی میں القاعدہ کےکمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔