جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کو ’’کیس عدم پتہ‘‘ قرار دے کر داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں ایک بار پھر تکفیری دہشتگرد سرگرم ہو گئے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
شام کے صوبے حلب میں دہشت گرد گروہوں میں ہونے والی آپسی جھڑپوں میں کم از کم پچپن دہشت گرد عناصر ہلاک و زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور مجرم جلد گرفتار ہوں گے۔
ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔
سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
شامی فوج نے جنوبی صوبے السویدا میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے دو سو ستر سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
فرانسیسی فوج کے ایک حملے میں شدت پسند جماعت جماعتہ النصرہ کا مرکزی ڈپٹی کمانڈر مادو الکووفہ مارا گیا۔
فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 227 زخمی ہو گئی ہے۔