ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گرمی کا قہر جاری ہے۔
مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی۔
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی دو ہزار چوبیس میں بے ضابطگی کے معاملے پر مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا ہے کہ وہ ہر ممکنہ لاپرواہی کو قبول کریں
ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اُسے ملکی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ اور باعث تشویش قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔
ہندوستان میں گرمی کا قہر بدستور جاری ہے جو اب تک ملک بھر میں درجنوں افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔
ہندوستان کے صوبے اتراکھنڈ میں رشی کیش۔بدری ناتھ قومی شاہراہ پر رودرپریاگ کے قریب رنتولی میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور دریائے الکنندا کے کنارے 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔