-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳انڈیا اتحاد کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملک کے آئین کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دینے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے والوں کو جوابدہ ہونا چاہیے، انہیں آئین سے محبت کا دعویٰ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹر نے لیا چونکا دینے والا فیصلہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔
-
ہندوستان: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲ہندوستان میں کچی زہریلی شراب پینے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد ستاون تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایک سو سترہ افراد اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
-
کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ کے اوڑی سیکٹر میں پیر کے روز بھی کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری رہا۔
-
وزیر اعظم مودی انتخابات میں کئے گئے وعدوں پرعمل کریں: کانگریسی صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸ہندوستان میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ان مسائل پر کچھ نہیں کہا کہ جن کی ملک، ان سے توقع کر رہا تھا۔
-
سی بی آئی میں نیٹ امتحان مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ درج
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲ہندوستان کے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مرکزی وزارت تعلیم کی تحریری شکایت کی بنیاد پر قومی اہلیت مع داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) (یو جی) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں فوجداری مقدمہ درج کیا ہے۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے
-
پرینکا گاندھی کی نریندر مودی حکومت پر کڑی نکتہ چینی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پرینکا گاندھی نے این ای ای ٹی پیپر لیک معاملے میں نریندر مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
-
تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ نقل مخالف قانون کو نوٹیفائیڈ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی میڈیکل کے داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی میں لیپا پوتی کی کوشش ہے لیکن اسے سمجھ لینا چاہیے کہ وہ کسی بھی سطح پر اس معاملے کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔