-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔
-
بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا دورہ ہندوستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد آج ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچی جہاں راشٹریہ بھون میں ان کا باضابطہ استقبال کیا گيا۔
-
ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر، جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے جمعہ کو ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کا عمل پچیس جون سے شروع کرنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا۔
-
لکهنؤ میں کانگریس پارٹی اور طلبا کا احتجاجی مظاہره
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو لگا بڑا جھٹکا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کیجریوال کی ضمانت کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی ہے۔
-
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
-
دہلی میں گرمی کا قہر جاری، 192 افراد ہلاک 40 ہزار سے زائد متاثر
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گرمی کا قہر جاری ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، جانیئے کس ملک کے زیادہ حاجی جاں بحق ہوئے۔
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی۔