-
نیٹ یو جی کیس میں ہندوستانی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶ہندوستان کی سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی دو ہزار چوبیس میں بے ضابطگی کے معاملے پر مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا ہے کہ وہ ہر ممکنہ لاپرواہی کو قبول کریں
-
پر تشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اُسے ملکی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ اور باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں عید الاضحی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں شدید گرمی، درجنوں کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳ہندوستان میں گرمی کا قہر بدستور جاری ہے جو اب تک ملک بھر میں درجنوں افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔
-
لکهنؤ میں عید قربان کی تیاریاں
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں بڑا سڑک حادثہ، 14 لوگوں کی موت
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰ہندوستان کے صوبے اتراکھنڈ میں رشی کیش۔بدری ناتھ قومی شاہراہ پر رودرپریاگ کے قریب رنتولی میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور دریائے الکنندا کے کنارے 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔
-
نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴کانگریس نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی کو بچوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم جس طرح سے دھاندلی سے انکار کر رہے ہیں وہ شرمناک ہے پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے 24 لاکھ بچوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ گھوٹالے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کروا کر طلبہ کو انصاف دیا جائے۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔