-
روسی صدر کے دورہ ہندوستان میں اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی معاملات پر بات چیت متوقع ہے : ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴حکومت ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا آئندہ ہفتے ہونے والا دورہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا وژن طے کرنے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی وعالمی معاملات پر تبادللہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
-
بنگلہ دیش میں جمہوری حکومت کی تشکیل تک شیخ حسینہ کی حوالگی نہیں: حکومتِ ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو اس وقت تک بنگلہ دیش کے حوالے نہیں کرے گی جب تک وہاں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت نہیں آجاتی۔
-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان: خطرناک آلودگی سے پریشان 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنے کے خواہش مند، سروے رپورٹ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی اتنی خطرناک ہوچکی ہے کہ ایک سروے کے مطابق 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان: بی جے پی مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہی ہے، ترنمول کانگریس کا الزام
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۶ہندوستان کی ترنمول کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور کچھ انتخابی اہلکار مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہے ہیں.
-
ایران و ہندوستان کے درمیان طبی تعاون میں فروغ ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایران و ہندوستان کے درمیان طبی تعاون میں فروغ کے لئے پانچویں کانفرنس ، شمشاد کاظمی کی ایک جامع رپورٹ
-
ہندوستان کی سیاست کی موجودہ صورتحال، چیلنجز اور ہماری ذمہ داریاں، رپورٹ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰لکھنؤ میں اس موضوع کو لے کر بہت اہم اجلاس، ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
ہندوستان: آدھار کارڈ اب پیدائش کا ثبوت نہيں، یوپی حکومت کا فرمان
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کی حکومت نے ایک حکم جاری کرکے آدھار کارڈ کو تاریخ پیدائش کے ثبوت کے طور پر ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
مودی جی، ہندوستان کے بچے آپ کے سامنے گھٹ رہے ہیں۔ آپ خاموش کیسے رہ سکتے ہیں؟ دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی پر راہل گاندھی کا سوال
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴راہل گاندھی نے ’سنگین فضائی آلودگی‘ پر مودی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پارلیمنٹ میں فوری بحث اور سخت نیشنل ایکشن پلان کا مطالبہ کیا، جبکہ بچوں کی صحت کو ہنگامی صورتحال قرار دیا۔
-
ہندوستان: ایس آئی آر پر آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے بھی سنگین سوالات اٹھائے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶ہندوستان میں آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے ایس آئی آر پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے بی ایل او اہلکاروں کی خودکشی کے متعدد واقعات پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے