-
امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کی بنا پر کانگریس کا کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲کانگریس کا کہنا ہے کہ امرتسر میں امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کے لئے کیجریوال کو معافی مانگنی چاہئے۔
-
مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ریل حادثے پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے سربراہ راہل گاندھی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جانے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کی جرائت اور ہمت کی نشانی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس: وزیر اعظم مودی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳آج ہندوستان میں جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
راہل گاندھی کی جانب سے مودی حکومت پر عام آدمی کےاستحصال کا الزام
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے محنت عام آدمی کرتا ہے لیکن اس کا فائدہ کوئي دورسرا اٹھاتا ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر روک
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے کانگریسی رہنما راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے ایک مقدمے پر روک لگا دی ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس نے حکومت کے جی ایس ٹی کو دہشت گرد قرار دے دیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴کانگریس پارٹی نے حکومت کے گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے کے خلاف محاذ کھول دیا ہے ۔
-
نڈا آج پارٹی کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا جمعرات کو پارٹی کی دہلی یونٹ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ہندوستان: حکومتی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی ترقی کا ہر شعبہ کمزور ہوا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کانگریس نے مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف اسمبلی انتخابات کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔
-
حکومت طلباء پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بہار میں حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے۔