ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر لیڈر پون کھیڑا کو سپریم کورت کی طرف سے ضمانت مل گئی ہے۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنما کوطیارے سے اتار کر گرفتار کرلئے جانے کے واقعے پر، ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے سیاسی جماعتوں کو ڈرانے دھمکانے کے لئے ایجنسیوں کے مبینہ استعمال پر بی جے پی کی مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
ایک صیہونی کمپنی کی ہندوستان کے انتخاباتی عمل میں مداخلت کے انکشاف کے بعد، کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی سے جواب طلب کرلیا ۔
ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران جمعرات کے روز دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے شدید ہنگامہ کیا۔