ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ریاست پنجاب میں اپنی حکومت کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ کے استعفے کے بعد چرنجیت سنگھ چننی کو نیا وزیراعلی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل بجاتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ریلوے اور قومی شاہراہوں کی نجکاری کی سخت مخالفت کی ہے۔
کانگریس پارٹی کی تین خاتون رہنماؤں نے مرکزی حکومت سے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹوئٹر نے ہندوستان میں کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا کے اکاؤنٹ بحال کردیئے ہیں۔
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔
ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی منگل کو حزب اختلاف کے دیگر اراکین کے ہمراہ سائیکل سے پارلیمنٹ پہنچے۔