-
حکومت طلباء پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بہار میں حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ہندوستان میں کانگریس نے دہلی میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔
-
بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔
-
مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا بجٹ خراب کر دیا ہے اور حکومت کمبھ کرن کی نیند سورہی ہے۔
-
ہندوستان، ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش، اپوزیشن نے آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱ہندوستان کی حکومت نے ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش کر دیا جسے اپوزیشن نے وفاقی ڈھانچے کے خلاف کہتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
آخر کار یوگی ادتیہ ناتھ بحث کے لئے ہوئے تیار، اپوزیشن سے کی تعاون کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے پیر کو اسمبلی کا سرمائی اجلاس شروع ہونے سے قبل کہا ہے کہ حکومت ایوان میں نوجوانوں، خواتین، کسانوں، ریاست کے استحکام اور سیکورٹی کے مفاد میں سبھی مسائل پر بحث کے لئے تیار ہے لیکن اس کے لئے اپوزیشن سے تعاون کی توقع ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پرینکا گاندھی کا نیا کارنامہ، موقع-موقع پرغزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرتیں کانگریسی رہنما
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
بی جے پی ملک کے کسانوں، مزدوروں، غریبوں کو تباہ کر رہی ہے: راہل گاندھی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہروقت آئین پر حملہ آور ہوتی ہے۔
-
ہندوستان: تحریک عدم اعتماد، راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷ہندوستان کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں آج ایک بار پھر ہنگامہ ہوا تاہم آج ہنگامے کا موضوع چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق میڈیا رپورٹس تھیں۔