ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے ہیں۔
ہندوستان میں جہاں لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 'انڈیا' اتحاد کا اجلاس طلب کیا ۔
ہندوستان میں لوگ سبھا انتخابات کے آخری مرحلہ میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی آج انہی امیدواروں میں شامل ہیں کہ جن کی قسمت کا فیصلہ آج ہونا ہے۔
ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور کل آخری مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائيں گے۔
ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لئے ووٹنگ صبح سات بجے سے شروع ہو گئی ہے اس مرحلے میں چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اٹھاون سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے ووٹروں سے اپیل اور ایک دوسرے کے رہنماؤں پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی جاری مہم کے دوران کل ہفتے کے روز دہلی میں ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے تو دوسری طرف کانگریس رہنما راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے جلسۂ عام میں تقریریں کیں-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ریاست اترپردیش کے مشرقی اضلاع میں متعدد انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کہا ہے ان کی جماعت اور این ڈی اے اتحاد حالیہ انتخابات میں جیت کے لیے تیار ہے-