-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انڈیا کے سامنے کھڑے ہو گئے بی جے پی کے اراکین، جم کر ہوا ہنگامہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حکمراں اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان ہنگاموں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان کا عام بجٹ اب سڑکوں پر، اپوزیشن پارٹیوں کا مظاہرہ، آئندہ سیشن میں ہنگامے کے آثار بڑھے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مرکزی بجٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ کیے جانے والےمبینہ امتیازی سلوک اور ناانصافی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش، حکومت خوش، اپوزیشن ناخوش عوام پس وپیش میں
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۷ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کا عام بجٹ پیش کردیا۔
-
نفرت کے سوداگروں کو ہندوستانی سپریم کورٹ کی پھٹکار، پھر سجنے لگی محبت کی دوکانیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲کانوڑ یاترا کے راستوں میں دکانوں پر نام کی تختی لگانے کے یوپی حکومت اور اتراکھنڈ کے احکامات کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی یوگی حکومت اور اتراکھنڈ کی دھامی حکومت اور مدھیہ پردیش حکومت کے احکامات پر عبوری روک لگا دی ہے۔
-
ہندوستان میں ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکومت سے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اُسے اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔
-
ریاست منی پور کی حالت تشویشناک
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کی حالت کو تشویشناک بتایا ہے۔
-
چینی دراندازی پر حکومت کی خاموشی تشویشناک ہے : پرینکا گاندھی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے چین کی دراندازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
بی جے پی رہنماؤں کا راہل گاندھی پر بڑا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی ہندو سماج کو پرتشدد اور جھوٹا کہنے کی مذمت کی اور کہا کہ مسٹر گاندھی کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے ان کا وقار اور سیاست کی سطح گر گئی ہے۔
-
خود کو ہندو کہنے والے تشدد اور نفرت پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو ایوان میں اپنی پہلی تقریر میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے ہر طبقے اور فرد کو خوفزدہ کرتے ہیں جبکہ کانگریس کی علامت بھگوان شیو، اسلام، گرو نانک، مہاتما بدھ، مہاویر کی 'ابھے مدرا' ہے جو ملک میں سچائی، عدم تشدد اور بے خوفی پھیلا رہی ہے۔