-
کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیر اعلا اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی پر کمزوری کا الزام لگاتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲آئی لو محمد کمپین کے تحت ہندوستان کے مختلف شہروں میں مظاہروں میں وسعت آگئ ہے ۔
-
امریکہ نے ہندوستان کے لئے چابہار بندرگاہ کا استثنی ختم کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امریکی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ، ہندوستان کی سرمایہ کاری سے توسیع پانے والی ایران کی چابہار بندرگاہ کے لئے پابندیوں سے استثنیٰ کو منسوخ کردے گی۔
-
ہندوستان: آسمان پر حیرت انگیز روشنی
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶دہلی اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات آسمان پر تیزروشنی کی لکیر نے لوگوں کوحیرت میں ڈل دیا۔
-
ہندوستان: ریاست ہماچل پردیش میں آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں مانسون کے دوران آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہيں۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملکی شہریوں سے اندرون ملک اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑنے کی خبر ہے۔
-
سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان میں نئے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کی تقریب حلف برداری میں سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے بھی شرکت کی۔
-
روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی نوجوانوں کو الرٹ کیا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں روسی فوج میں بھرتی ہونے کے آفر کو قبول نہ کریں۔