-
امریکہ کے تجارتی اقدامات پر ہندوستانی اپوزیشن کا ردعمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان کے خلاف پچیس فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد اس ملک کی حزب اختلاف نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بے شرمی کی ساری حدیں پار کرتے ہندوستان کے بعض میڈیا چینلز، ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف جھوٹی خبروں کو نشر کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸میڈیا کسی بھی معاشرے کی آنکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے۔ یہ وہ آئینہ ہے جو عوام کو حقیقت دکھاتا اور حکمرانوں کو ان کے اعمال کا عکس پیش کرتا ہے۔ مگر جب یہی میڈیا سچائی کو پسِ پشت ڈال کر جھوٹ، پروپیگنڈا اور سنسنی کو فروغ دینے لگے، تو معاشرہ اندھیروں میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے آج ہندوستانی میڈیا اسی گڑھے میں گر چکا ہے۔ کبھی یہ صحافت کی معراج سمجھا جاتا تھا، لیکن آج یہ طاقتوروں کے ہاتھوں کا کھلونا اور عوامی ذہنوں کو قابو کرنے کا آلہ بن چکا ہے۔
-
ہندوستان: پہلگام حملے پر پارلیمنٹ میں زوردار بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ایک ہفتے کے تعطل کے بعد اب اہم بحث کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ہریدوار کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ہندوستان کے مذہبی شہر ہری دوار میں بھگدڑ میں سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 17 زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰ہندوستانی ریاست راجستھان کے شہر جھالاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔
-
ایس آئی آر- جمہوریت پر حملہ، بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے، اپوزیشن کا احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے کے پیش نظر ایس آئی آر کے عمل کو واپس لینے کے مطالبے کو لے کر لوک سبھاميں اپوزیشن جماعتوں شدید ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائي ملتوی کرنا پڑی۔
-
ٹرمپ ہندستان کی توہین کر رہا ہے؛ کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ٹرمپ بار بار ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کی بات کہہ کر ہندوستان کی بے عزتی کر رہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرہ کر کے ایک بار پھر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸دہلی میں کانگریس پارٹی نے جنتر منتر پر جموں وکشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔