-
ہندوستانی حکومت پر ہمالیہ کی زمین چین کو دینے کا الزام، گارڈین کی رپورٹ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ہندوستانی حکومت کو عوام اور بعض اپوزیشن لیڈران کی جانب سے سرحد کا کچھ علاقہ چین کے حوالے کر دینے کے الزام کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸چین کے وزیر خارجہ نے چین میں نئے ہندوستانی سفیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سرحدی اختلافات کے حل کیلئے سفارتی گفتگو پر تاکید کی۔
-
سرحدی تنازعہ پر ہندوستان-چین کے مابین آج پندرہویں دور کے مذاکرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ہندوستان-چین کے مابین سرحدی تنازعہ پر آج دونوں ملکوں کے مابین پندرہویں دور کے مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
ہند چین مذاکرات کے نئے دور کا آغاز، چین نے ماحول کو مثبت بتایا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱ہندوستان اور چین کے درمیان سینئر فوجی کمانڈروں کی بات چیت کا چودھواں دور بدھ کو چین کے سرحدی علاقے چُشول-مولڈو میں شروع ہوا۔
-
پابندیوں کے خاتمےکے حوالے سے چین نے ایران کی حمایت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳جوہری معاہدے جے سی پی او اے میں چین نے ایران کی ٹھوس انداز میں حمایت کی ہے۔
-
تبت بارڈر پر ہندوستانی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ہندوستانی فوج نے تبت میں چین کے ساتھ اپنے متنازعہ سرحدی علاقوں میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا دی ہے۔
-
چین کی دراندازی پر اویسی کے بعد بی جی پی کے مشہور ایم پی نے وزیر اعظم مودی کو آئینہ دکھایا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲چین کی دراندازی پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریدنر مودی کے رویے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کڑی میں خود بی جے پی کے ایم پی بھی شامل ہو گئے ہیں۔
-
چین کی مسلسل در اندازی پر اویسی کا طنز، نریندرا مودی چین سے اتنا ڈرے ہوئے ہیں کہ چائے میں چینی نہیں ملاتے
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷ہندوستان میں مرکزی حکومت پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید اور نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان-چین کے درمیان مذاکرات ناکام، سرحد پر چینی فوج کے ٹینک روانہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴چین اور ہندوستان کے فوجی حکام کے مابین لداخ میں سرحدی تنازعہ کو لے کر 17 مہینے سے جاری کشیدگی کو ختم کرنے سے متعلق مذاکرات ناکام ہو گئے، جسکے بعد میڈیا میں آئی رپورٹوں کے مطابق، چینی فوج نے ہندوستان سے ملے سرحدی علاقوں میں ٹینک روانہ کئے ہیں۔
-
ہندوستان چین سے ملحقہ مشترکہ سرحد پر موجودگی مضبوط بنائے گا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱ہندوستان، چین سے ملحقہ اپنی سرحد پر بکتربند فوجی دستوں کی تقویت کر رہا ہے۔