امریکہ نے مشرقی علاقوں میں ایندھن کی سپلائی بحال کرنے کی غرض سے یورپی ہیکروں کو پانچ ملین ڈالر کی رقم ادا کی ہے۔
پابندیاں عائد کرنے اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کےایگزیکٹو آڈر جاری
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے حالیہ مہینوں میں سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرائی ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی ایم)نے کہا ہے کہ ہندوستان میں واٹس ایپ ہیکنگ معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
ہیکرز نے سماجی رابطے کی سائیٹ فیس بک کے5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔
ہندوستان میں وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی ویب سائٹس ہیک کرلی گئی ہیں۔
چودہ کروڑ تیس لاکھ امریکی شہریوں کا ڈیٹا اور تفصیلات ہیکروں کے ہاتھوں لگ گیا ہے
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی واشنگٹن حکام کے دعووں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی ہیکروں نے قطعی طور پر امریکی صدر بارک اوباما کا دماغ ہیک کر لیا ہے-