-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے فلسطینی خوش، صیہونی ناراض
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا جہاں فلسطینیوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت چراغ ہو اٹھی ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ایران کی فتح ہے: صدر روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کو ایرانی قوم کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران پر دواؤں اور خوراک پر امریکی پابندی ، عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جواب طلب
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳عالمی عدالت انصاف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کے لئے امریکی حکومت کو خط روانہ کرنے کی خبر دی ہے
-
عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف کیس کی پیروی جاری رہے گی
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸عالمی عدالت انصاف سے حتمی فیصلہ آنے تک ایران امریکہ کے خلاف کیس کی پیروی جاری رکھے گا۔
-
دنیا، امریکہ کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کرے: ایران
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایرانی درخواست سے متعلق امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرے ۔
-
عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کے لئے کامیابی ہے، صدر مملکت
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
-
عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی بڑی کامیابی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں بین الاقوامی عدالت میں ایران کی ایک کامیابی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶عالمی عدالت انصاف نے امریکہ کے خلاف ایران کی اپیل کی سماعت سے متعلق اپنے با اختیار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے واشنگٹن سے عدالت کا فیصلہ آنے تک ایران کے خلاف انسان دوستانہ امور اور اسی طرح شہری ہوا بازی کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے خلاف دائرکردہ کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے ایران کی حقانیت کا بین ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کا امریکہ کے پاس کوئی جواب نہیں
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت کے تیسرے روز ایرانی وکلا نے واشنگٹن کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ایرانی عوام کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔