یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
یمن کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک سویڈن سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں۔
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب سیزفائز میں بہت سنجیدہ ہے لیکن وہ انصاراللہ کو یمن کے حاکم کے طور پر قبول کرنے اور اس کے ساتھ صلح کے مذاکرات میں مشکل کا شکار ہے، یہ خیال ہے بین الاقوامی امور کے ماہر حسن ہانی زادہ کا۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔