-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر مارے جانے والے فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاراللہ اور سعودی اتحاد سے وابستہ 52 فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب اور یواے ای میں کشیدگی جاری، ریاض نے یمنی ایجنٹ کا ساتھ چھوڑا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳سعودی عرب کے حکام نے اپنے ایک یمنی ایجنٹ کو جنوبی یمن سے نکال دیا ہے۔
-
جدہ اعلامیہ حقیقت کے مطابق نہیں ہے: انصاراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے جدہ مٰیں عرب ممالک کانفرنس کے اعلامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ حقیقت کے خلاف ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کی دھمکی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶سعودی اتحاد نے فوجی آپریشن اور سرحدی پابندیوں کا خاتمہ نہیں کیا جس کی وجہ سے صورتحال بدل سکتی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے "شہید کمانڈر کے ساتھ وفاداری" مشقوں کا انعقاد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵یمن کی مسلح افواج نے پیر کے روز شہید کمانڈر سے وفاداری کے عنوان سے فوجی مشقیں انجام دیں جن میں فوج کے تمام یونٹوں نے شرکت کی۔
-
امریکہ قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: صنعا
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰امریکہ یمنی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔
-
سعودی وعدوں پر عمل نہیں کررہا ہے ، یمنی حکومت
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے سعودی عرب کے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےسعودی عرب کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے
-
سلامتی کونسل یمن میں قیام امن کی خواہاں نہيں!
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، ایک غیر جانبدار مصالحتکار کی حیثیت سے کبھی یمن میں امن کے درپے نہیں رہی ہے۔
-
انصاراللہ یمن نے 8 سال بعد سعودی حمایت یافتہ فوجی کمانڈر کو رہا کر دیا (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸انصاراللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مستعفی حکومت اور سعودی حمایت یافتہ ایک فوجی کمانڈر کو 8 سال بعد رہا کر دیا ہے۔
-
یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی، انصاراللہ کے سربراہ کا اعلان
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شدید ترین اقتصادی دباؤ کے باوجود جنگ و جارحیت اور پروپیگنڈہ مہم سے یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔