-
یونان کشتی حادثے کے مبینہ ملزمین کے خلاف عدالتی کارروائی شروع
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷یونان کے سمندر میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے سلسلے میں یونان میں گرفتار نو مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔
-
مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیر دفاع نے یونان میں مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی موت یا لاپتہ ہونے ہونے کا خدشہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی اموات یا انکے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ، 114 افراد ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مسافر اور کارگو ٹرینوں کی آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 114 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
یونان، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶یونان میں پولیس کی بربریت سے 16 سالہ رومانیائی لڑکے کی ہلاکت پر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
یونان پہنچنے کی خواہش میں 70 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ، 20 کی لاشیں نکال لی گئیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷یونانی کوسٹ گارڈز نے 20 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی ہیں جو غیر قانوی طور پر یونان میں پناہ حاصل کرنے کی غرض سے کشتی میں سوار ہو کر اُس کے ساحل کی طرف بڑھ رہے تھے۔ کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر ابھی تک لاپتہ ہیں۔
-
یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
یونانی ایف 35 ترکی کے ہر حصے میں پہنچ سکتے ہیں: ترک اپوزیشن رہنما
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ترکی کی اپوزیشن جماعت کے ایک رہنما داؤد اوغلو نے ترک صدر رجب طیب اردغان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے یونان کے ساتھ فضائی توازن کھو دیا ہے۔
-
ترک صدر کی یونان کو سخت دھمکی، ہم رات میں کسی بھی وقت آ سکتے ہیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یونان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر یونان نے اسکے جہازوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔